یہ اعلان آئی جی ایف سی نے پاک ایران سرحدی ایریا تفتان کے دورے کے موقع پر کیا۔
انھوں نے اپنے اس دورے کے موقع پر ایرانی سرحدی فورس کے کمانڈر کو دوستی اور نیک خواہشات کا پیغام دیا۔
آئی جی ایف سی نے کہا کہ زیرو پوائنٹ کھولنے سے پاک ایران سرحد پر دونوں اطراف کے لوگوں کو روزگار کے مواقع میسرآئیں گے اور حکومتی پالیسی کے مطابق پڑوسی ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110